Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیٹرول کی قیمت میں 21 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی

Now Reading:

پیٹرول کی قیمت میں 21 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کی کمی
پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خبر آگئی

دنیا بھر میں کورونا کے بعد صنعتی سرگرمیوں کی بحالی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، لیکن ایک ملک ایسا بھی جہاں چند ماہ میں دوسری بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی گئی ہے۔

ٹائمزآف انڈیا کے مطابق بھارتی حکومت ملک میں بڑھتے ہوئے افراط زر کے نتیجے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کردی ہے۔

بھارتی وزیرخزانہ نرملا سیتا رامن نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر بوجھ کم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر لاگو ٹیکسز کی شرح کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی وزارت خزانہ نے پیٹرول پرایکسائزڈیوٹی کی مد 8 روپے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت میں 6 روپے  کمی کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ پاکستانی روپے میں بالترتیب 21 روپے اور 15 روپے بنتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیکس میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس میں کمی سے عوام کو ریلیف دینے پر حکومت کو سالانہ 1 کھرب روپے کا نقصان ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند ماہ قبل بھی بھارتی حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کی تھی۔ اس وقت بھارت میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 105 روپے 41 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 96 روپے 67 پیسے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر