Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈز کا اعلان

Now Reading:

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈز کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پانچویں میچ کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بھارت اور جنوبی افریقہ  کے درمیان ٹی ٹوئنٹی 5 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ  9 جون کو  دہلی میں کھیلا جائے گا،دوسرا ٹی ٹوئنٹی 12، تیسرا  14، چوتھا 17 جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ  19 جون کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے بھارتی اسکواڈ میں  کے ایل راہول(کپتان) ،ریشابھ پنٹ (وکٹ کیپر)،ارشدیپ سنگھ،اویش خان، چاہل، رتوراج گائکواد،ڈیپک ہوڈا، ایشان کشن، شیریاس ایئر، دنیش کارتھک، کلدیپ یادو، پھنیشور کمار، ہاردک پانڈیا،ایکس پٹیل، ہرشل پٹیل، روی بشونی شامل ہیں جبکہ عمران ملک ڈیبیو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ویمن ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی

دوسری جانب انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پانچواں  میچ 1 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ کویڈ صورتحال کی وجہ سے نہیں ہو سکا تھا۔

انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میچ کے لئے بھارتی ٹیم میں ویرات کوہلی(کپتان)، اجنکیا رہانے (وکٹ کیپر)، مایانک اگرول، رویچندرن ایشون، جسپرتھ بمراہ، ابھیمنیو ایسورن، رویندرا جڈیجا، محمد شامی، محمد سراج، ریشبھ پنٹ، ایکسر پٹیل، چیتیشور پجارا، کے ایل راہول، وریدھمن ساھا، ایشانٹ شرما،روہیت شرما، پریتھوی شاو، شردل ٹھاکر، ھنوما ویہاری، اومیش یادو، سوریاکمار یادو شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر