Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناظم جوکھیو قتل کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم

Now Reading:

ناظم جوکھیو قتل کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم
ناظم جوکھیو

ناظم جوکھیو قتل کیس، صلح کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کے مقدمے میں دائرہ اختیار سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم دیا۔

ملزمان کے وکلاء کی جانب سے مقدمہ کی سیشن کورٹ منتقلی کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

ملزمان کے وکلا نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ناظم جوکھیو قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات کا اطلاق نہیں ہوتا ہے۔

پراسیکیوشن، مدعی مقدمہ اورمقتول ناظم جوکھیو کی اہلیہ اور تفتیشی افسر نے ملزمان کے مؤقف کی تائید کی تھی جس کے بعد عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو کیس کا چالان سیشن عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

ملزمان کے وکلا کا کہنا تھا کہ عدالت نے کیس کے چالان سے جام عبدالکریم ،جام اویس سمیت 13 ملزمان کا نام خارج کرنے کی سفارش پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر