Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 1-1 گول سے برابر

Now Reading:

ایشیا ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 1-1 گول سے برابر

ایشیا ہاکی کپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی مقابلہ1-1 گول سے برابر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  بھارت نے پہلے کوارٹر میں گول  اسکور کیا تاہم اس کے بعد میچ کے آخر تک بھارتی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کرسکی۔

پاکستان ٹیم نے بھی گول کرنے کئی نادر مواقع ضائع کیے  تاہم  چوتھے کوارٹر کے بالکل آخری لمحات میں گول کرکے مقابلہ 1-1  سے برابر کردیا۔

پاکستان  ٹیم ایشیا ہاکی کپ میں اپنا دوسرا  میچ کل انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔

پاکستان کے گول کیپر حسین اکمل کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر