Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی کی نئے اسٹائل میں انٹری،صحافیوں کو کرارا جواب

Now Reading:

شاہین آفریدی کی نئے اسٹائل میں انٹری،صحافیوں کو کرارا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے  سن گلاسز، آئی فون واچ اور نئے ہیئر اسٹائل میں انٹری ماری ، نیا ہیئرا سٹائل لگ رہا ہے، کس کو کاپی کیا، اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا، اگر نہیں پسند تو اگلی بار گنجا ہوکر آؤنگا سر۔

تفصیلات کے مطابق  شاہین اآفریدی  کےلاہور قلندر کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کیساتھ دلچسپ مکالمے کہتے ہیں اگر آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل میں تین چھکوں والا اوور یاد ہے تو  بھارت کیخلاف پہلا اوور یاد نہیں کیا۔

آئی سی سی کی طرف سے کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی ان دنوں لاہور میں قومی کرکٹرز کیساتھ ٹریننگ میں موجود ہیں، اپنے والد کے نام سے لاہور قلندر کی جانب سے شروع کی گئی نوجوان کرکٹرز کی ا سکالرشپ کی تعارفی پریس کانفرنس میں نئے ہیئر سٹائل سے شاہین شاہ آفریدی پریس کانفرنس میں نظر آئے۔

ایک اور سوال پر شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس میں قہقے بکھیر دئیے جب کہا کہ  میرا بھارت کیخلاف اوور بھی یاد رکھناچاہیے، سیمی فائنل اوور ہی کیوں یاد رہتا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم کی قیادت میں قومی ٹیم گزشتہ سال بہت اچھا کھیلی اور اب بھی بابر کی ورلڈ کپ میں بھر پور مدد کی جائے گی تاکہ پاکستان ٹیم کامیابی حاصل کرسکے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کاؤنٹی کرکٹ میں کھیلنے سے تجربہ حاصل ہوا اور پاکستان ٹیم اب ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

کپتانی کے سوال پر شاہین آفریدی نے کہاکہ اگر سن دو ہزار تیس، چالیس تک کپتانی ملی تو میرے لیے اعزاز ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر