Advertisement
Advertisement
Advertisement

نظم و ضبط کی خلاف ورزی،سری لنکن بلے باز کو مہنگی پڑ گئی

Now Reading:

نظم و ضبط کی خلاف ورزی،سری لنکن بلے باز کو مہنگی پڑ گئی

سری لنکا کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے منگل کو کہا کہ سری لنکا نے بلے باز کامل مشرا کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر بنگلہ دیش سے وطن واپس آنے کا حکم دیا ہے۔

سری لنکا کرکٹ کے مطابق کامل مشرا، جو بنگلہ دیش کا دورہ کرنے والے 18 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں لیکن دو ٹیسٹ میچوں میں پلیئنگ  الیون میں شامل نہیں ہوئے، انہیں فوری طور پر واپس بھیج دیا جائے گا۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی واپسی پر سری لنکا کرکٹ خلاف ورزیوں کی مکمل انکوائری کرے گی اور انکوائری کے نتائج کے بعد کھلاڑی کے خلاف مزید کارروائیوں کا تعین کیا جائے گا۔

بیان میں خلاف ورزی کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں لیکن سری لنکا کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مشرا نے اپنے ہوٹل کے کمرے میں ایک مہمان کا مزاق اڑایا تھا ، جس سے کھلاڑیوں کے طرز عمل کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔

ذرائع نے نام ظاہر کیے بغیر بتایا کہ ہوٹل کی سی سی ٹی وی فوٹیج ہے جس کا ہم نے جائزہ لیا ہے اور جو کچھ ہم نے دیکھا اس پر ہم ان کا انٹرویو کرنا چاہیں گے۔

Advertisement

21 سالہ کھلاڑی نے اس سال سری لنکا کے لیے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے لیکن ابھی بھی ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل میں اپنے ڈیبیو کا انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر