Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرنچائز کی یاد ستانے لگی،ڈی ویلئرز کا آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ

Now Reading:

فرنچائز کی یاد ستانے لگی،ڈی ویلئرز کا آئی پی ایل میں واپسی کا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز بلے باز اور آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور(آر سی بی) کی نمائندگی کرنے والے اے بی ڈی ویلئرز نے ایک بار پھر آئی پی ایل میں واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اے بی ڈی ویلیئرز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سیزن کے لیے آر سی بی کیمپ میں واپس آئیں گے، جنوبی افریقی کھلاڑی گزشتہ ایک دہائی سے ویرات کوہلی کے ساتھ آر سی بی کے سب سے اہم بلے باز رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اے بی ڈی ویلیئرز نے 2018 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی لیکن اس سے پہلے اگلے تین سال تک فرنچائز لیگز کھیلنا جاری رکھا۔

آر سی بی کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ڈی ویلیئرز کی واپسی کے منصوبے کا انکشاف کیا اور کہا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ انہیں کس کردار کے لیے مقرر کیا جائے گا۔

ڈی ویلئرز نے کہا کہ مجھے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ ویرات کوہلی  نے اس کی تصدیق کی سچ پوچھیں تو، ہم نے ابھی تک کسی چیز پر فیصلہ نہیں کیا ہے،میں اگلے سال آئی پی ایل  میں ہوں گا۔

Advertisement

مایہ ناز بلے باز نے مزید کہا کہ میں  آئی پی ایل میں واپس آنا پسند کروں گا، میں اس کا منتظر ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر