Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم اور ٹی وی کے سینئراداکارآغا کشور سجاد انتقال کر گئے

Now Reading:

فلم اور ٹی وی کے سینئراداکارآغا کشور سجاد انتقال کر گئے
فلم اور ٹی وی کے سینئراداکارآغا کشور سجاد انتقال کر گئے

پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور فلم انڈسٹری کو ایک عرصے تک اپنی اداکاری سے جلا بخشنے والے سینئر اداکار اور صداکار آغا کشور سجاد طویل علالت کے بعد راولپنڈی کےمقامی اسپتال میں انتقال کرگئے۔

1933 میں جنم لینے والے آغا کشور سجاد نے متعدد پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کےجوہر دکھائے۔

آغا کشور سجاد کو 2006 میں ریڈیو پاکستان کی جانب سے لائف ٹائم ایچومنٹ ایوارڈ اور 2010 میں نیشنل ڈیویلپمنٹ کونسل کی جانب سے بھی لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل کمیٹی چوک راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔

 یاد رہے کہ مئی 2020 میں ان کے گھر ڈکیتی کی واردات بھی ہوئی تھی جس میں ڈاکوؤں نے انہیں عمر بھر کی جمع پونجی سے محروم کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر