Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے سیاست میں گنڈا گردی اور عدم برداشت کی بنیاد ڈالی، ناصر شاہ

Now Reading:

عمران خان نے سیاست میں گنڈا گردی اور عدم برداشت کی بنیاد ڈالی، ناصر شاہ
ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست میں تلخی، گنڈا گردی اور عدم برداشت کی بنیاد ڈالی ہے۔

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے جھوٹ پر مبنی امریکا دشمن بیانیے پر اتنا زور دیا ہے کہ ان کے ورکر بھی گمراہ ہو کئے ہیں۔

سید ناصر حسین شاہ نےکہا کہ عمران خان 1997 میں امریکا کے شھر لاس اینجلس کی سپیریر کورٹ سے جو کیس ہارے تھے یہ وہ تلخی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران کو اگر عوام کا احترام ہوتا تو یہ آج پارلیامینٹ نہ چھوڑتے لیکن یہ عمرانی ٹولہ اقتدار جاتے ہی انتشاری ٹولہ بن گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے سیاست میں تلخی، گنڈا گردی اور عدم برداشت کی بنیاد ڈالی ہے ، سیاسی رہنما اپنے کارکنوں کی سیاسی پرورش کرتے ہیں تاکہ سیاسی کارکن  اور کرمنل میں فرق نظر آئے۔

Advertisement

وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ یہ سیاسی پرورش تھی کہ ذوالفقار بھٹو اورمحترمہ بینظیر بھٹو  شھید ہو گئے لیکن کارکن سیاسی راستہ نہ بھٹکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر