Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ دے ماری؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہاتھی نے تصویر کھینچنے پر لڑکی کو سونڈ دے ماری؛ دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک افریقی ہاتھی تصویر کھینچنے پر غصے میں آگیا اور لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ مار دی۔

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہوگئی ہے جس میں ہاتھی نے غصے میں آکر لڑکی کے منہ پر اپنی سونڈ ماردی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کا ایک گروپ ہاتھی کے پاس کھڑا ہے ان میں سے کچھ اس کی سونڈ کو چھونے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

جسے ہی ایک لڑکی نے اپنا اسمارٹ فون نکال کر ہاتھی کی تصویر کھینچنی چاہی تو وہ غصے میں آگیا اور اپنی سونڈ سے لڑکی پر حملہ کردیا۔

ویڈیو میں لڑکی کا فون ہاتھ سے گر جاتا ہے جسے ہاتھی اپنی سونڈ سے اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔

Advertisement

واقعہ بیان کرتے ہوئے لڑکی نے بتایا کہ مجھے لگا جیسے 10 لوگوں نے مجھے ایک ساتھ مارا تھا اور میں پیچھے کی طرف گری ،میرا فون بھی زمین پر گر گیا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی لڑکی اپنے ہائی اسکول کے ساتھ زیمبیا میں 12 روزہ دورے پر تھی جب یہ واقعہ پیش آیا۔

Advertisement

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فون کی وجہ سے ہاتھی کو چڑچڑاپن آیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ میں نے کہیں پڑھا، بعض اوقات جانور کیمروں سے کتراتے ہیں کیونکہ وہ انہیں بندوق سمجھتے ہیں۔

 دوسرے صارف نے لکھا کہ جب آپ بغیر اجازت تصویر کلک کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر