Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں لیکن حکومت عوام کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنانے کی پابند ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت شہریوں کو یقین دلاتی ہے کہ وہ ان فسادیوں اور انارکیسٹوں سے محفوظ رہیں گے جو اسلام آباد پر دھاوا بولنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ تاجروں، طلباء اور خواتین سمیت تمام شہریوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے جسے ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

Advertisement

انہوں بتایا گیا تھا کہ ہتھیاروں، گولہ بارود اور لاٹھیوں سے لیس لوگ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا حصہ ہوں گے، جنہیں دارالحکومت میں ‘خونریزی’ کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر