Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیپیکا پڈوکون کو کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر شرمندگی کا سامنا

Now Reading:

دیپیکا پڈوکون کو کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر شرمندگی کا سامنا

بولی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

دیپیکا اس سال کانز فلم فیسٹیول کی جیوری ممبر ہیں اور تقریباً ہر روز ہی اس ریڈ کارپٹ پر چلتی نظر آتی ہیں۔

ابھی تک تو انہوں نے اپنی شرکت کو آرام دہ اور سادہ رکھا تھا لیکن جب انہوں نے کچھ الگ کرنے کی ٹھانی تو ریڈ کارپٹ پر انہیں شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑا۔

 دیپیکا پاڈوکون ٹریل کے ساتھ بڑا لمبا چوڑا نارنجی گاؤن پہن کر ریڈ کارپٹ پر آئیں۔ انہیں اس گاؤن کو پہن کر یہاں چلنے میں دشواری ہو رہی تھی۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @Aadhira_K090)

دیپیکا نے ایک ٹریل والا لمبا چوڑا نارنجی رنگ کا گاؤن پہن کر ریڈ کارپٹ کا رخ کیا، لیکن انہیں یہ گاؤن کو پہن کر چلنے میں دشواری پیش آئی۔

Advertisement

حالانکہ دیپیکا ٹریل گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں اور  انہوں نے اپنے ساتھی جیوری ممبران کے ساتھ فلم “لائینوسینٹ” کی اسکریننگ میں شرکت کے دوران کئی پوز بھی دئے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

Advertisement

ان کی ڈریس پر کئی پلیٹس تھیں، لیکن انہیں اپنے ٹریل گاؤن کو سنبھالنا مشکل ہورہا تھا۔ جب بھی وہ تھوڑا سا چلتیں، انہیں اپنی ٹریل کو بیک پر لانے کے لیے جھکنا پڑتا۔

 دیپیکا نے اپنے ساتھی جیوری ممبران کے ساتھ فلم لائینوسینٹ کی اسکریننگ میں شرکت کے دوران کئی پوز دئے۔ دیپیکا ٹریل گاؤن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ (فوٹو کریڈٹ: ٹویٹر @ DeepikaPFC)

وہ اپنے ڈریس میں پریشانی کے ساتھ چلتی اور ریڈ کارپٹ کی سیڑھیاں چڑھنے کے لیے جدوجہد کرتی نظر آئیں۔

 دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فرانسیسی رویرا کے ساتھ لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔

 کانز 2022 میں دیپیکا پڈوکون کا لک کافی اچھا رہا ہے۔ وہ فیسٹیول میں جیوری ممبر کے طور پر بھارت کی نمائندگی کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر