Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ آئٹمز کی درآمد پر پابندی، پاکستان کسٹمز ان ایکشن

Now Reading:

امپورٹڈ آئٹمز کی درآمد پر پابندی، پاکستان کسٹمز ان ایکشن
ایئرپورٹ

مکمل ویکسنیشن کرانے والے فضائی مسافروں کے لئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم

امپورٹڈ آئٹمز کی درآمد پر پابندی سے متعلق حکومتی ہدایت کے بعد پاکستان کسٹمز ایکشن میں آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز کی کراچی ایئرپورٹ پر  امورٹڈ آئٹمز کی اسمگلنگ روکنے سے متعلق کارروائی کی گئی۔

کلیکٹر کراچی ایئرپورٹ نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پکڑے گئے پابندی شدہ امپورٹڈ آئٹمز سے متعلق کارروائی کی رپورٹ ممبر کسٹمز آپریشنز کو بھیج دی ہے۔

کسٹمز رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف 23 مئی کے دن بیرون ملک سے امورٹڈ فوڈ آئٹمز کی 76 کلو گرام کی کھیپ پکڑی، 127 کلو امورٹڈ فروٹس، 213 موبائل فون، 96  برانڈیڈ جوتوں کی اسمگلنگ بھی ناکام بنادی گئی۔

 تمام امپورٹڈ آئٹمز کو پاکستان کسٹمز ایکٹ 1969 کی سیکشن 68 کے تحت قبضے میں لیا گیا جبکہ  مسافروں سے قبضے میں لئے گئے سامان کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

Advertisement

  کسٹمز حکام نے بتایا کہ کراچی ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز عملے کو امورٹڈ آئٹمز کی اسمگلنگ روکنے کے لئے مزید سخت اقدامات کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ حکومت کی طرف سے امورٹڈ آئٹمز کی درآمد اور اسمگلنگ روکنے کے لیے  ایس آر جاری ہونے کے بعد پاکستان کسٹمز نے کارروائی شروع کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر