Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیشتر سپر مارکیٹس میں کھڑکیاں کیوں نہیں ہوتیں؟ وجہ جانیے

Now Reading:

بیشتر سپر مارکیٹس میں کھڑکیاں کیوں نہیں ہوتیں؟ وجہ جانیے

آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ سپر مارکیٹس میں کھڑکیاں نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

ایئرکنڈیشنر سسٹم کے علاوہ بھی کھڑکیاں نہ ہونے کی ایک بنیادی اور دلچسپ وجہ ہے، ایک  تو یہ کہ لوگوں کو زیادہ دیر تک اسٹور کے اندر رکھنا ہے۔

ماہرین کے مطابق سپر مارکیٹس کی جانب سے اسٹور کے اندر ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جس میں باہری دنیا کا کوئی اثر نہ ہو۔

کھڑکیاں نہ ہونے سے لوگوں کا دھیان کسی بھی وجہ سے باہر نہیں جاتا اور کئی بار تو انہیں وقت گزرنے کا احساس بھی نہیں ہوتا یعنی یوں کہہ لیں کہ وہ خریداری میں مگن ہوجاتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان اسٹورز میں سورج کی روشنی کو دور رکھنے سے مصنوعات کو محفوظ رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے کیونکہ کچھ چیزیں سورج کی روشنی سے زیادہ جلدی خراب ہوسکتی ہیں۔

Advertisement

ایک اور بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کھڑکیوں کے باعث سامان رکھنے کی جگہ کم ہوجاتی ہے جبکہ کھڑکیاں نہ ہونے کی ایک وجہ سیکیورٹی خدشات بھی ہوتے ہیں۔

ماہرین نے بتایا کہ اسٹور مالکان اپنی جگہ میں داخلے کے مقامات کو ممکنہ حد تک کم رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر