پاک بحریہ کی جانب سے سمندر میں کامیاب آپریشن کے تحت 45000 کلوگرام منشیات ضبط کرلی گئیں ہیں۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس دھشت کا سمندر میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دھشت کے کامیاب آپریشن کے دوران 4500 کلوگرام منشیات ضبط کی گئی ہے جس کی مالیت عالمی مارکیٹ میں تقریبا 6.7 ملین ڈالر ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
