Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کی محبت ہمارے دل سے نہیں نکال سکتے، راجہ اظہر

Now Reading:

عمران خان کی محبت ہمارے دل سے نہیں نکال سکتے، راجہ اظہر
راجہ اظہر

راجہ اظہر کا خطاب

راجہ اظہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی محبت ہمارے دل سے نہیں نکال سکتے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ اظہر نے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ساتھ کراچی ایئرپورٹ کے لاونچ میں پولیس نے ناروا سلوک کیا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے تین گھنٹے تک گھماتے رہے، میں مذمت کرتا ہوں پنجاب پولیس اور سندھ پولیس کی، میں ایڈیشنل آئی جی کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا، عمران خان کی محبت ہمارے دل سے نہیں نکال سکتے۔

راجہ اظہر نے کہا ہے کہ ہم سیاسی قیدی بن چکے ہیں، اب آپ ہمیں نہیں ڈرا سکتے، ماؤں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم جناح اسپتال جا رہے ہیں، زخمی کارکنان کی عیادت کرنے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر