Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوئی ناردرن کی صنعتی شعبوں کے لئے خوشخبری

Now Reading:

سوئی ناردرن کی صنعتی شعبوں کے لئے خوشخبری
اوگرا نے گیس 16.37 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اوگرا نے گیس 16.37 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

سوئی ناردرن گیس حکام نے منگل 31 دسمبر 2019 سے صنعتی شعبے کو آر ایل این جی دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ترجمان ایس این جی پی ایل حکام کا کہنا ہےکہ گیس بحالی کا فیصلہ مول گیس فیلڈ سے گیس سپلائی کی بحالی اور آر ایل این جی سپلائی میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔

صنعتی شعبے کو گیس سپلائی کی بحالی کے بعد سی این جی اسٹیشنز کو بھی جلد گیس بحال کردی جائے گی، گیس سپلائی کی بندش کا فیصلہ ماحولیاتی تبدیلی کے نتیجے میں دسمبر میں پڑنے والی ریکارڈ سردی کے باعث لینا پڑا ثھا جس پر کمپنی کا کوئی اختیار نہ ہے۔

دسمبر 2018 میں گھریلو شعبے کو اوسطاً محض 150 ایم ایم سی ایف ڈی آر ایل این جی فراہم کی گئی تھی جو  کہ رواں برس دسمبر کے آخری ہفتے  میں 500 ایم ایم سی ایف ڈی سے تجاوز کرگئی ہے۔

ترجیحی شعبوں کو گیس فراہمی یقینی بنانے کے لیے کمپنی کی جانب سے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سوئی ناردرن گیس گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کی اولین ترجیح ہے۔

Advertisement

کراچی میں گیس کا شدید بحران، صنعتی ایریا کو گیس کی فراہمی بند

واضح رہے کہ سردی میں اضافہ ہوتے ہی صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس بحران میں بھی اضافہ ہو گیا۔ سوئی ناردرن کی طرف سے پنجاب میں انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی بند کرنے کے باوجود گیس کا شارٹ فال جاری۔

لاہور کے علاقہ باٹا پور، ہربنس پورہ ، کینٹ ، سبزہ زار، وحدت روڈ اور نواں کوٹ کے ملحقہ علاقے شدید متاثر ہوئے۔ اقبال ٹاؤن،جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، گارڈن ٹاؤن، فیروز پور روڈاور مسلم ٹاؤن میں گیس کی بندش سے شہری پریشان ہیں۔

سوئی ناردرن گیس کے مطابق کمپریسر کا استعمال بھی گیس کے پریشر میں کمی کا سبب بن رہا ہے، کمپریسر استعمال کرنے والے صارفین کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر