Advertisement
Advertisement
Advertisement

صبا قمر کی نئی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

Now Reading:

صبا قمر کی نئی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کی نئی ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

Advertisement

شئیر کی گئی ویڈیو صبا قمر نے اپنی آنے والی نئی فلم کملی کی تشہیر کے لیے بنائی ہے جس میں وہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں اور اداکارہ کی بیک پر ٹیٹو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر نے اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر