سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے 25 منئی کو اسلام آباد کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/F5moTmX4l6
Advertisement— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) May 27, 2022
شیخ رشید نے اپنے پیغام میں کہا کہ 25 منئی اسلام آباد کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔
انہوں نے کہا کہ جب 11 سیاسی پارٹیوں کے چور سیاست دان چور گروپ ایک شخص عمران خان کے خلاف جمع ہوجائیں تو مسائل کا حل مذاکرات سے نہیں بلکہ قربانیوں سے نکلتا ہے۔
انہوں نے 25 منی کی لانگ میں شریک عوام کو ڈٹے رہنے اور عمران خان کا ساتھ دینے پر سلام پیش کیا ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ 1 ووٹ کی اکثریت رکھنے والا اگر وزیراعظم ہو تو یہ 22 کروڑ عوام کے منہ پر سیاسی تمانچہ ہے۔
اسکے علاوہ انہیں نے پیٹرول کی قیمتوں اضافے پر بھی برہمی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
