Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی پروڈیوسر ہنسل مہتا اور سفینہ حسین رشتۂ ازدواج میں منسلک

Now Reading:

بھارتی پروڈیوسر ہنسل مہتا اور سفینہ حسین رشتۂ ازدواج میں منسلک

بھارتی پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور رائٹر ہنسل مہتا نے 54 سال کی عمر میں اپنی پارٹنر سفینہ حسین کے ساتھ شادی کر لی۔

ہنسل مہتا نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کرکے انہوں نے سب کو حیران کردیا۔ ہنسل مہتا کی شادی کی تصاویر پر بھارتی شوبز شخصیات کے زبردست کمنٹس آرہے ہیں۔

راجکمار راؤ، منوج باجپائی، وشال بھاردواج، انوبھو سنہا، شیف رنویر برار سمیت کئی شخصیات نےدونوں کو شادی کی مبارکباد دی۔

پرتیک گاندھی نے کمنٹ کیا کہ ’یہ پیار ہے اور یہ قابل ترغیب بھی ہے‘ اور اس کے ساتھ انہوں نے دل والا ایموجی بھی شیئر کیا۔

Advertisement

ہنسل مہتا نے کئی تصاویر کے ذریعے مداحوں کو سفینہ حسین کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک تصویر میں ہنسل اور سفینہ دونوں شادی کے دستاویزات پر دستخط کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

پوست کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں ہنسل مہتا نے لکھا کہ ’زندگی میں ہمیشہ کی طرح یہ بھی اچانک تھا حالانکہ ہماری دعائیں سچی تھیں، آخر کار پیار باقی سب چیزوں پر حاوی ہوجاتا ہے۔‘

تصویر بشکریہ انسٹاگرام

 شادی کے دن ہنسل مہتا جہاں ہلکے براؤن کلر کے کوٹ اور ٹی شرٹ میں نظر آئے تو وہیں سفینہ نے گلابی رنگ کا شلوار قمیض پہنا۔

تصویر بشکریہ انسٹاگرام
Advertisement

واضح رہے کہ ہنسل مہتا کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی شادی انہوں نے سنیتا مہتا سے کی تھی جس سے ان کے دو بیٹے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر