Advertisement
Advertisement
Advertisement

توانائی بحران سے بچنے کیلئے تھر کول پر انحصار کرنا ہوگا، امتیاز شیخ

Now Reading:

توانائی بحران سے بچنے کیلئے تھر کول پر انحصار کرنا ہوگا، امتیاز شیخ
امتیاز شیخ

ملک کی مشکل معاشی صورتحال میں قوم کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے بچنے کے لیے تھر کول پر انحصار کرنا ہوگا۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیر صدارت سندھ اینگرو کول ماٸننگ کمپنی کا اجلاس ہوا جس میں امتیاز شیخ نے کہا کہ مشکل معاشی صورتحال میں مستقبل کی توانائی ضروریات کو تھر کول پر منتقل کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ توانائی بحران سے بچنے کے لیے تھر کول پر انحصار کرنا ہوگا، تھر کے کوٸلے سے بجلی اور گیس بنانے کے منصوبوں میں ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنایا جارہا ہے۔

امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں توانائی کے حوالے سے بدلتی صورتحال میں خدشہ ہے، رقم دینے کے باوجود گیس درآمد نہ کی جاسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ، موسم خوشگوار
سینیٹ اجلاس کل شام 4 بجے طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری
وزیراعظم کا سرکاری دورۂ ملائیشیا، دوطرفہ تعاون کے نئے باب کھلنے کی توقع
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر