او آئی سی نے حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
او آئی سی کے مطابق یاسین ملک کو عمر قید سزا سنانے پر گہری تشویش ہے، یاسین ملک کئی دہائیوں سے پرامن تحریک کی قیادت کر رہے تھے۔
او آئی سی کے اجلاس میں کہا گیا کہ بھارت تمام گرفتار کشمیری رہنماوں کو رہا کرے اور بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم ستم کا سلسلہ بند کرے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
