Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں چھپا راز آپ تلاش نہیں کر سکیں گے؛ جانیے اس تصویر کی حقیقت اور اپنی شخصیت سے متعلق اہم باتیں

Now Reading:

تصویر میں چھپا راز آپ تلاش نہیں کر سکیں گے؛ جانیے اس تصویر کی حقیقت اور اپنی شخصیت سے متعلق اہم باتیں

آج ہم بھی ایسی تصاویر لے کر آئے ہیں جس میں چھپا راز آپ تلاش نہیں کر سکیں گے اور اس تصویر کی حقیقت آپکی  شخصیت سے متعلق اہم باتیں بتائے گی۔

ایسا لگتا ہے کہ اس تصویر کو کسی فنکار نے کاغذ پر اپنے ماہر ہاتھوں سے بنایا ہو لیکن ایسا نہیں ہے اور ایسا سوچنے والے جو چیزیں جیسی دیکھائی دیتی ہے اس پر یقین کر لیتے ہیں۔

یہ ایک طرح سے اچھائی بھی ہے کیونکہ آپ سچے دل کے مالک ہیں اعتبار کر لیتے ہیں مگر یہ عادت زیادہ تر نقصان دہ ہوتی ہے۔

اگر آپ تصویر کو دیکھتے ہی سمجھ گئے کہ یہ کوئی الگ یا پھر منفرد چیز ہے اور اس کی حقیقت معلوم کرنے کی کوشش کی جائے جس کے بعد آپ کو معلوم ہوا کہ یہ کوئی تصویر نہیں بلکہ یہ ایک باز کا بہت بڑا سا ڈھانچہ بنایا گیا ہے تو آپ چیزوں کو کچھ الگ نظریہ سے دیکھنے کے عادی ہیں۔

Advertisement

آپ آنکھوں دیکھی کسی بھی بات کو سچ نہیں مانتے اس کے پیچھے چھپی حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں مگر آپ بھی یہاں غلط ثابت ہو گئے۔

لیکن اگر کسی شخص نے تصویر کو دیکھتے ہی پہچان لیا کہ یہ کسی باز یا پھر کسی بھی اور پرندے کا بہت بڑا ڈھانچہ ہے اور اس پر ایک سفید رنگ کے کپڑے پہنے آدمی کھڑا ہے اور اس وقت وہ اونچائی پر سے شہر کے بہترین موسم کا لطف لے رہا ہے۔

تو ایسے شخص کو زندگی میں کوئی دھوکہ نہیں دے سکتا کیونکہ آپ جس بھی شخص سے ملیں گے اسے اور اس کے ارادوں کو پہچان لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر