Advertisement
Advertisement
Advertisement

طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے روس بھیجیں گے، ایمل ولی خان

Now Reading:

طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے روس بھیجیں گے، ایمل ولی خان
ایمل ولی خان

ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے روس بھیجیں گے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے پشاور میں دورہ روس سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس کے دعوت پر دورہ کیا اور یہ زندگی کا پہلا دورہ تھا جو تاریخی ثابت ہوا۔

ایمل ولی خان نے کہا کہ پہلے بھی کہتے رہے ہیں کہ پڑوسے ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات لازمی ہے، دورہ روس میں بہت سارے عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ روایات کو مد نظر رکھ کر طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کیلئے روس بھیجیں گے جبکہ صحافیوں اور بزنس کمیونٹی کے لوگوں کو جلد روس دورے پر بھیجیں گے۔

ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ روس نے سستے پیٹرول اور گندم کے عمران خان کا دعوا مسترد  کیا، روس نے گندم، کھاد اور بجلی کی مد میں مدد کرنے کی پیشکش کی ہے۔

Advertisement

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا مزید کہنا تھا کہ ماسکو سے پختونخوا تک ٹریڈ روٹ بنانے پر سنجیدگی سے بات چیت ہوئی ہے، بہت جلد پشاور میں چائلڈرن لائیبریری بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر