Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں پانی کی قلت، متعدد فصلیں خراب

Now Reading:

سندھ میں پانی کی قلت، متعدد فصلیں خراب

  سندھ میں پانی کی قلت کے باعث متعدد فصلیں خراب  ہوچکی ہے۔

مشیر زراعت سندھ منظور وسان نئ سندھ میں پانی کی قلت سےمتعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں پانی قلت شدت اختیار کرگئی۔

  منظور وسان نے کہا کہ سندھ سرکار نے چشما جھلم اور تونسا پنجند لنک کینال کا ڈیڈ لیول پر پھچنے کا ذمہ دار ارسا، پنجاب اور بلوچستان کے ممبران کو قرار دیدیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارسا اور پنجاب سندھ کا زرعی پانی بند کرکےصوبے کو ریگستان بنانا چاہتے ہیں،ارسا کی ہی  نااہلی کی وجہ سے سندھ کو اس وقت 53 فیصد پانی کی قلت کا سامنا ہے۔

  منظور وسان نے کہا کہ دریائے سندھ میں پانی قلت کے باعث کینجھر جھیل میں پانی کی سطح کافی حد تک کم ہونے لگی ہے جبکہ چشمہ اور تونسہ بیراج پر پانی کی سطح میں 40 ہزار کیوسک کمی ہوگئی ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پانی دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سندھ میں کپاس اور گنے کی فصل جل چکی ہے جبکہ متعدد فصلیں خراب ہوچکی ہیں۔

مشیر زراعت سندھ کا کہنا تھا کہ مال مویشی کے لیے بھی پانی دستیاب نہیں ہے،ٹھٹہ،بدین میں مال مویشی مررہے ہیں، وزیراعظم سندھ کے حصے کا پانی چوری ہونے کا نوٹس لیں اور کارروائی کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارسا کی مدد سے پنجاب تونسا اور گڈو کےبیچ سےلفٹ مشینوں کے ذریعے 30 ہزار کیوسک پانی چوری کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر