Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ سے بریک لیں دماغ کو تازہ کریں،بریٹ لی کا ویرات کوہلی کو مشورہ

Now Reading:

کرکٹ سے بریک لیں دماغ کو تازہ کریں،بریٹ لی کا ویرات کوہلی کو مشورہ

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو مشورہ دیا ہے کہ کرکٹ سے تھوڑا بریک لیں اور دماغ کو تازہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق  ویرات کوہلی نے آئی پی ایل 2022 میں ایک مشکل وقت کا سامنا کیا، 22.73 کی کم اوسط سے صرف 341 رنز بنائے۔

 آٹھ سالوں میں یہ صرف دوسرا موقع ہے جب دائیں ہاتھ کے بلے باز آئی پی ایل کے سیزن میں 400 رنز کا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

بریٹ لی نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ  ویرات کوہلی آر سی بی کے لیے اہم میچز  میں حصہ نہیں ڈال پا رہے تھے اس سے بھارتی شائقین پریشان ہوں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ کوہلی اس سال کے آخر میں ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ سے پہلے مکمل طور پر واپس  اپنی فارم میں آجائیں۔

انہوں نے کہا کہ سب سے مشکل بات یہ ہے کہ جب ویرات کوہلی رنز نہیں بناتے  توعام طور پر ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھاتی ہے۔

Advertisement

بریٹ لی نے مزید کہا کہ شاید  یہ ویرات کوہلی کے لیے ایک موقع ہے کہ وہ واپس جائیں اور کچھ چیزوں پر کام کرنے کی کوشش کریں اور کرکٹ سے آرام کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر