پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ انہوں نے ایک سادہ سفید ٹاپ اورپھٹی ہوئی جینز پہنی ہوئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کی واحد لڑکی ہوگی جس نے خود اپنا ستیاناس کیا ہوگا۔
ایک اور نے لکھا کہ وزن کم کرنے سے یہ اچھی نہیں لگ رہی جبکہ ایک اور صارف نے کہا کہ یہ ہردفعہ کوئی نہ کوئی کارستانی کرتی ہے اس بار پنٹ بھاڑدی۔

علی نعمان نامی صارف نے لکھا کہ یہ کام تو شہباز شریف نے کرنا تھا۔
واضح رہے کہ علیزے شاہ اپنے لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
