Advertisement
Advertisement
Advertisement

راناثناءاللہ ہاتھ لگ گئے تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے، یاسمین راشد

Now Reading:

راناثناءاللہ ہاتھ لگ گئے تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے، یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

یاسمین راشد نے کہا ہے کہ راناثناءاللہ ہاتھ لگ گئے تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ ہمارے لیے بھی ازخود نوٹس لے گا، ہمارے ورکرکو پل سے پھینکا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکارکی جان ضائع ہونے پرافسوس ہے، ہم آپ سے بدلہ لیں گے، قوم کے پیسے واپس لائیں گے، رانا ثناءاللہ دھمکیاں دے رہے ہیں، خواتین پرتشدد کرنے والے راناثناءاللہ ہاتھ لگ گئے تو ہم انہیں نہیں چھوڑیں گے۔

یاسمین راشد نے کہا کہ جتنا ظلم کرسکتے تھے رانا ثناءاللہ نے کرلیا، مریم نواز آپ کے بچے باہر بیٹھے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی ممی پارٹی نہیں، قربان ہونے کو تیار ہیں، ہم نے کفن باندھ لیے، چوروں کو بھگا کر رہیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا کہ گھروں کے دروزاے توڑ کر پولیس اندر داخل ہوئی، مرد پولیس اہل کاروں نے گھسیٹا، ڈنڈے برسائے گئے، تھانے میں درخواست دی، تحقیقات کی جائے کون سے گلوبٹ تھے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہماری درخواست تھانے میں نہیں لی گئی، اس طرح کی بر بریت کبھی نہیں دیکھی، بچوں اورخواتین پرشیلنگ کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر