Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل وان نے بھارت کے ممکنہ کپتان کا نام بتا دیا

Now Reading:

مائیکل وان نے بھارت کے ممکنہ کپتان کا نام بتا دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے کہا کہ اگر بھارت کو چند سالوں میں کسی کپتان کی ضرورت ہو تووہ ہردیک پانڈیا بن سکتا ہے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ہردیک پانڈیا کو مستقبل کے ہندوستانی کپتان کے طور پر سراہا ہے جب انہوں نے پہلی بار گجرات ٹائٹنز کی قیادت میں آئی پی ایل ٹائٹل جیتا۔

Advertisement

ہردیک پانڈیا نے تین وکٹ اور ایک اہم 34 رنز کی اننگ کے ساتھ  ساتھ فرنٹ سے قیادت کی.

گجرات نے اتوار کو سابق چیمپئن راجھستان رائلز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر 2022 کی آئی پی ایل ٹرافی جیت لی۔

ہردیک پانڈیا کو ان کی شاندار کارکردگی پر ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔ اس سے پہلے، وریندر سہواگ اور روی شتری سمیت کئی دیگر سابق کھلاڑیوں نے آئی پی ایل 2022 میں ہردیک کی کپتانی کی تعریف کی۔

روہت شرما اس وقت تمام فارمیٹس میں بھارت کی کرٹ ٹیم کے کپتان ہیں، جنہوں نے ویرات کوہلی سے عہدہ سنبھالا ہے۔

28 سالہ ہردیک کی قائدانہ صلاحیتوں کو سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے سراہا جن میں ہندوستان کے سابق کپتان سنیل گواسکر اور جی ٹی ٹیم کے سرپرست گیری کرسٹن شامل ہیں۔

Advertisement

ہردیک نے آئی پی ایل میں 487 رنز بنائے اور 8 وکٹیں حاصل کیں، فائنل غیر متوقع طور پر یکطرفہ ثابت ہوا کیونکہ گجرات نے راجستھان رائلز کی ایک مضبوط بیٹنگ یونٹ کو نو وکٹ پر 130 تک محدود کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر