Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکثر ہوٹلوں کے بیسن میں یہ بٹن کیوں ہوتا ہے؟ ایسی وجہ جو آپ نے سوچی بھی نہیں ہوگی

Now Reading:

اکثر ہوٹلوں کے بیسن میں یہ بٹن کیوں ہوتا ہے؟ ایسی وجہ جو آپ نے سوچی بھی نہیں ہوگی

ہوٹلوں میں بیسن کے بیچوں بیچ ایک بٹن موجود ہوتا ہے جس کے بارے میں آج ہم آپ کو بتائیں گے، ایسی وجہ جو آپ نے سوچی بھی نہیں ہوگی۔

اس بٹن کا مقصد یہ ہے کہ پانی کو مطلوبہ وقت تک بیسن میں روکا جاسکے، اسے سنک پلگ کہتے ہیں اور اکثر یہ کسی چین کے ساتھ بھی موجود ہوتا ہے۔

اس بٹن کو دبانے سے پانی روک جاتا ہے ،دوسرا اس میں سے کوئی لونگ یا کان کی بالی وغیرہ بیسن میں گرنے کی پریشانی بھی نہیں ہوتی۔

سنک پلگ استعمال کرتے کرتے کبھی کبھار پھنس بھی جاتا ہے تو اسے ٹھیک کرنے کا طریقہ بھی ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔

ایک ڈینٹل فلاس لیں اور چھری کی نوک سے اسے بٹن کے ہر طرف دبا دیں اور دونوں سرے باہر رکھ کر باندھ دیں پھر ہلکے ہلکے انہیں اوپر کی جانب کھینچیں تو بٹن واپس اپنی اصلی حالت میں آجائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر