آٹا
آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑ ے پڑ سکتے ہیں ۔ لہذا اسے نمی سے بچانا ضروری ہے ۔ آپ جتنا بھی چھان کر آٹا علیحدہ کریں گی یہ پھر بھی چھانی سے باہر آجاتے ہیں جو صحت کے لئے مفید نہیں ۔
اگر آٹے میں کنستر یا ڈبے میں سونٹھ کا ایک ٹکڑا رکھ دیاجائے تو کیڑے نہیں پڑتے اور اگر موجود ہوں تو حیرت انگیز طور پر غائب ہوجائیں گے ۔
آٹے والے برتن میں تیز پات پتہ رکھ دیں اس سے آٹے میں کیڑے نہیں ہوں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
