Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی فوری تاریخ نہ دینے کا مشورہ

Now Reading:

پرویز الٰہی کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی فوری تاریخ نہ دینے کا مشورہ

چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی فوری تاریخ نہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی ملاقات ہوئی جس میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی آئندہ تاریخ کے معاملے پر بات چیت ہوئی، چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی فوری تاریخ نہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

چوہدری پرویز الٰہی نے تجویز دی کہ ابھی کچھ روز کے لیے لانگ مارچ نہ کریں، اگر ضروری بھی ہو تو ایک ماہ  کے بعد کی تاریخ دیں۔

چوہدری ہرویز الٰہی نے گزشتہ روز شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں مشورہ دیا تھا۔

شاہ محمود قریشی کے ذرائع کے مطابق عمران خان تو فوری لانگ مارچ کرنا چاہتے ہیں، آپکی تجویز پر عمران خان اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے چار روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر