Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیرے کے بیج کے استعمال سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانیے

Now Reading:

کھیرے کے بیج کے استعمال سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانیے

کھیرا کے اندر بے پناہ فائدے ہوتے ہیں بلکہ اس کے بیجوں میں بھی صحت کا خزانہ چھپا ہوا ہے۔

کھیرے میں وٹامن کے، وٹامن سی، پوٹاشیم، پینٹوتھینک ایسڈ اور کاپر بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے، یہ سبزی بنیادی طور پر تربوز اور کدو کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اس لئے اس میں ان پھلوں جیسی افادیت ہوتی ہے۔

کھیرے میں پانی بھی کافی مقدار میں ہوتا ہے اس لئے یہ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔

کچھ لوگوں کو کھیرے کے بجائے اس کے بیج پسند ہوتے ہیں اور کھیرے کے خشک بیج بازار میں بھی آسانی سے مل جاتے ہیں یا پھر گھر میں بھی کھیرا کاٹتے ہوئے الگ کیے جاسکتے ہیں۔

Advertisement

کھیر کے بیج پیٹ کے کیڑے ختم کرنے میں بہت مفید ہیں اس کے علاوہ یہ معدنیات اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں،اس کے بیج تاثیر میں ٹھنڈے ہوتے ہیں اور ان کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ کھیرے کے بیج سلاد میں اوپر سے چھڑک کر بھی کھائے جاسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس کو کاٹ کر براہِ راست چہرے پر ملیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے دیں پھر سادے پانی سے چہرہ دھو لیں فالتو چکنائی جذب ہوجائے گی۔

کھیرے کے قتلے پتلے کاٹ کر آنکھوں پر رکھیں تو یہ آنکھوں کو تراوٹ بخشتا ہے اور خون کی روانی بہتر کرکے حلقے کم کرنے میں مدد کرتا ہے جبکہ اس کو کچل کر، ایلو ویرا کا گودا اور تھوڑا عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگانے سے جلد کی رنگت نکھرتی ہے، کھیرا سورج سے پڑنے والی سیاہ جلد کو صاف کرتا ہے اور داغ دھبے اور دانے بھی کم کرتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر