
پولیس اہلکاروں کی جانب سے باوردی ٹک ٹاک بنانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کے درجنوں اہلکاروں کے بعد عامر وینس نامی اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیوز بھی سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
عامر وینس نے پولیس مقابلے میں ڈاکو کی ہلاکت کے بعد لاش کے پاس کھڑے ہو کر بھی ٹک ٹاک بنانا فرض سمجھا۔
سینکڑوں اہلکاروں کی باوردی ٹک ٹاک ویڈیوز ڈائریکٹر پبلک ریلیشن ٹو آئی جی آفس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News