Advertisement
Advertisement
Advertisement

سنی لیون کو ڈاکٹری مہنگی پڑ گئی، مریض کی چیخیں نکل گئیں

Now Reading:

سنی لیون کو ڈاکٹری مہنگی پڑ گئی، مریض کی چیخیں نکل گئیں

ویسے تو بولی وُڈ سینسیشن اور غیر اخلاقی فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون کچھ نہ کچھ انوکھا اور دلچسپ کرتی ہی رہتی ہیں، لیکن اس بار انہوں نے ڈاکٹر بن کر اپنے مریض کی چیخیں ہی نکلوا دیں۔

سنی لیون سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور آئے دن اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شئیر کرتی رہتی ہیں، جنہیں دیکھ کر ان کے مداح اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتے ہیں۔

سنی اپنے پروجیکٹس کے سیٹ پر مزاحیہ حرکتوں اور تفریح کے لیے بھی جانی جاتی ہیں اور اکثر اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ساتھی اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی مذاق کی ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

حال ہی میں، سنی نے سیٹ پر اپنے ‘زخمی مریض’ کا علاج کرنے کی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی۔

ہم میں سے کسی نے نہ سوچا تھا کہ سنی لیون کی ڈاکٹری ان کے مریض کو اتنی بھاری پڑ جائے گی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انہیں اپنے ساتھی کے درد سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اپنے ہیئر اسٹائلسٹ کی زخمی ٹانگ پر کچھ دوا لگاتی ہیں، جس سے وہ درد سے چیخ پڑتے ہیں۔

سنی بے قابو طور پر ہنستے ہوئے  کہتی سنی جاسکتی ہیں کہ ‘یہ ٹھیک ہے، اب آپ کو اسے ہاتھ لگانے کی ضرورت نہیں ہے’۔

ویڈیو میں سب سے انوکھی بات ان کا لباس ہے، سنی کو ویڈیو میں نیلی لنگی اور سرخ بلاؤز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر