
سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں نارنجی کا قہوہ یا مشروب بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے شنیرا نے کیپشن میں لکھا کہ کوویڈ سے لڑنے کا ٹانِک۔
شنیرا نے یہ واضح نہیں کیا کہ اُنہیں کورونا وائرس ہوا ہے یا پھر وہ ویسے ہی احتیاط کے طور پر ٹانِک بنا رہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement