Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کردیا

Now Reading:

فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کردیا

روالپنڈی کی فلور ملز نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ملک طاہر کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے چند مخصوص فلورملز کا گندم  کا کوٹہ بڑھانے کے لیے باقی ملز کا کوٹہ کم کر دیا ہے۔

 ملک طاہر کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کی 130 فلور ملز نے متفقہ طور پر ہڑتال کرکے آج سرکاری کوٹہ نہیں اٹھایا۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کی واپسی تک پنڈی کی تمام ملز سرکاری کوٹہ نہیں اٹھائیں گی۔ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب بھر میں ہڑتال کا آپشن موجود ہے۔

گروپ لیڈر عاصم رضا کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے غلط فیصلے سے جڑواں شہروں میں آٹے کی دستیابی میں مسائل آئیں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ درجنوں فلور ملز کا کوٹہ کم کر کے چند ملز کا  کوٹہ بڑھانے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے۔  فلور ملز نجی گندم کی پسائی اور آٹا سپلائی جاری رکھیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر