Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار شاہ رخ خان نے خواتین کیساتھ کام کرکے کیا سیکھا؟

Now Reading:

اداکار شاہ رخ خان نے خواتین کیساتھ کام کرکے کیا سیکھا؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے خواتین کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو بتا دیا۔

شاہ رخ خان 56 سال کے ہیں لیکن وہ اب بھی ناصرف اپنی شخصیت بلکہ خواتین کی عزت و احترام کرنے کی وجہ سے بھی بہت مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اداکار کی خواتین مداحوں کی تعداد زیادہ ہے۔

تاہم اداکار بچپن سے ہی خواتین کے درمیان پلے بڑھے ہیں اور اُنہوں نے کئی خواتین کے ساتھ کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم، 2018 ایونٹ میں شاہ رخ خان نے ان تمام چیزوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔

اداکارہ نے بتایا میں 14 سال کا تھا جب میرے والد کا انتقال ہوا تو میرے ساتھ میری ماں تھی، میری والدہ کا کوئی بھائی نہیں تھا اور ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا، پھر میری والدہ کا انتقال ہوگیا۔‘

Advertisement

اداکار نے کہا کہ ’اُس کے بعد، میری شادی ہوئی اور میں نے اپنی بیوی اور پھر بیٹی کے ساتھ زندگی گزارنا شروع کی، اسی دوران، جب میں اداکار بنا تو میں نے خواتین اداکاروں کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’میرے ذہن میں عورت کا پورا تصور تب بدل گیا جب میں نے خواتین کے ساتھ کام کرنا شروع کیا۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ ’یہ ایک آدمی کی دنیا ہے اور انہوں نے مجھے سکھایا ہے کہ مجھے ان سے درخواست کرنی ہے کہ ان کی ہاں میں ہاں ملائیں، کبھی منتیں کریں، کئی بار بھیک مانگیں لیکن کبھی عورت کو مجبور نہ کریں۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر