Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اونیت کور کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

Now Reading:

اداکارہ اونیت کور کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

بھارتی اداکارہ اونیت کور کی مالدیپ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ اونیت کور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے مالدیم میں سیرو تفریح کی جانے والی تصاویر میں اونیت کو سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اونیت کی جانب سے شیئر کرتے ہی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔

تاہم اداکارہ کے فینس لگاتار ان کی تصویرں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورت کی جم کر تعریف کررہے ہیں۔

اونیت کے ذریعہ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر پر اب تک لاکھوں لائیکس بھی آچکے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اونیت کی کافی فین فالوئنگ ہے ۔ انسٹاگرام پر انہیں 31 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

اونیت کور ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں منا رہی ہیں اور وہ مالدیپ سے لگاتار اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کررہی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل بھی ہوگئی ہیں۔

پچھلے کچھ دنوں میں اونیت نے مالدیپ سے اپنی جتنی بھی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں ان کی بولڈ تصاویر بھی شامل ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ اونیت کور جلد ہی فلمی دنیا میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں ۔

اونیت جلد ہی کنگنا رناوت کے پروڈکشن تلے بن رہی ٹیکو ویڈس شروع میں نظر آنے والی ہیں۔

 

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر