Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی حکام کا اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Now Reading:

بھارتی حکام کا اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
مسلح افواج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی حکام کا اشتعال انگیز عمل انتہائی تکلیف دہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بھارتی حکام کے گستاخانہ تبصروں کی شدید مذمت  کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی حکام کے اشتعال انگیز بیانات انتہائی تکلیف دہ ہیں۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام کا یہ عمل بھارت میں مسلمانوں اور دیگر مذاہب کے خلاف انتہائی نفرت کو واضح کرتا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج بھارتی حکام کے گستاخانہ تبصروں کی شدید مذمت کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ یہ افسوسناک عمل مسلمانوں کیخلاف شدیدنفرت کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

اس موقع پر آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں کیخلاف نفرت انگیزسلوک رواں رکھاجارہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر