Advertisement
Advertisement
Advertisement

بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد

Now Reading:

بسمہ معروف اور طوبیٰ حسن آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ کیلئے نامزد

پاکستان کی دو کھلاڑی آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ  کے  لیے نامزد ہوگئیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) نے ویمن پلئیرآف دی منتھ کے  لیے نامزگیوں کا اعلان کردیا۔

 پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور گزشتہ ہفتے سری لنکا کے خلاف سیریز میں ڈیبیو کرنے والی لیگ اسپنر طوبیٰ حسن کو ویمن پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

ان کے علاوہ جرسی کی ٹرینیٹی اسمتھ بھی نامزد ہونے والی کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مینز پلیئر آف دی منتھ کے لیے سری لنکا کے اینجیلو میتھیوز، آسیتھا فرنینڈو اور  بنگلہ دیش کے مشفیق الرحیم نامزد ہوئے ہیں۔

کرکٹرز کی نامزدگیاں مئی کے مہینے میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہوئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر