
اکثر مقبول شخصیات اپنے شوق کی وجہ سے ایسا لباس اور میک اپ کرتے ہیں جس میں انہیں پہچاننا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ایک ایسی تصویر کے ساتھ ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں پاکستان کی مشہور شخصیت موجود ہے بس آپ کو یہ بتانا ہے کہ وہ کون ہیں؟ جنہوں نے خود کو نامور انجہانی کامیڈین چارلی چیپلن کا روپ دیا ہوا ہے۔
اس تصویر میں موجود اداکارہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی سینئیر اداکارہ بشریٰ انصاری ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978 سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے بلبوتے پر انڈسٹری پر راج کر رہی ہیں۔
بشریٰ انصاری کی بیش بہا خدمات پرانہیں حکومتِ پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز سے بھی نواز گیا ہے۔
بشریٰ انصاری نے 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی تھی جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ختم ہوئی، ان کی دو بیٹیاں ناریمن انصاری اور میرا انصاری ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News