Advertisement
Advertisement
Advertisement

صفائی ستھرائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، سلمان رفیق

Now Reading:

صفائی ستھرائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، سلمان رفیق

سلمان رفیق نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق طبی سہولیات کاجائزہ لینے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور پہنچ گئے۔

صوبائی وزیر نے ڈی ایچ کیوہسپتال قصورمیں ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹرزسمیت دیگرشعبہ جات کا دورہ کرکے مریضوں کی عیادت کی جبکہ انہوں نے صفائی ستھرائی سمیت ادویات کی فراہمی کا بھی جائزہ لیا۔

ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور ڈاکٹر نیاز احمد نے صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر خواجہ سلمان رفیق نے ڈی ایچ کیوہسپتال قصور میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور منصوبوں کی تکمیل کیلئے لیسکواور سی اینڈڈبلیوکے افسران کو ہدایات بھی جاری کیں۔

Advertisement

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور میں کسی مریض کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

خواجہ سلمان رفیق نے یہ بھی کہا کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کیلئے آسانیاں پیداکی جائیں جبکہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے ایم ایس حضرات مریضوں کے بہترعلاج معالجہ کو یقینی بنائیں۔

صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے مزید کہا کہ پنجاب کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کے سرپرائز دورے جاری رہیں گے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر صوبہ کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر