Advertisement
Advertisement
Advertisement

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

Now Reading:

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بھدرواہ، کشتواڑ اور رام بن کے علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرفیو گزشتہ شب اس وقت نافذ کیاگیا جب ہندوتوتنظیموں آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی، ڈوگرہ اور بنجرنگدل فورسز کی قیادت میں ان علاقوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کی جانب سے بی جے پی کے لیڈروں کے توہین آمیز اور گستاخانہ بنایات کے خلا ف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔

 مودی حکومت نے بھارتی فوج کو ان علاقوں میں فلیگ مارچ کے لیے طلب کیاتھااور مارچ کے ان تمام  علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی ہے۔

پولیس حکام نے مارچ کے دوران اعلان کیاکہ قانون کوہاتھ میں لینے والے کوبخشا نہیں جائے گا۔

ادھر بھارتی پولیس نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران سوپور قصبے سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا۔

Advertisement

دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میںبھارتی فوج کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار ساتھی اہلکار کی طرف سے حادثاتی طورپر گولی چلنے سے زخمی ہو گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر