ورلڈ بینک نے خواتین کو بااختیار بنانے اور ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنانے کے منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے اسٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی سے ورلڈ بینک کے کنٹری ہیڈ ناجے بینہسین کی ملاقات ہوئی جس دوران میں عوامی فلاح کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Pleasure to host World Bank delegation lead by Country Head @WBPakistanCD earlier today.
AdvertisementWe explored collaboration on very promising areas of Public welfare, including women’s economic empowerment & public sanitation.
Stay tuned. pic.twitter.com/O6r4CTXozn
— Salman Sufi (@SalmanSufi7) June 10, 2022
ورلڈ بینک حکومت پاکستان کے خواتین کو بااختیار بنانے اور ویسٹ مینیجمنٹ کے نظام میں بہتری کے منصوبوں کے میں تعاون کا خواہشمند ہے۔
اس دوران سلمان صوفی نے خواتین کیلئے محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ اور ویسٹ مینیجمنٹ میں ورلڈ بینک کی تعاون میں دلچسپی کا خیر مقدم کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
