Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ومبلڈن؛ اب ٹینس کھلاڑیوں کو 10 ارب سے زائد کا معاوضہ ملے گا

Now Reading:

ومبلڈن؛ اب ٹینس کھلاڑیوں کو 10 ارب سے زائد کا معاوضہ ملے گا
ومبلڈن؛ اب ٹینس کھلاڑیوں کو 10 ارب سے زائد کا معاوضہ ملے گا

ومبلڈن؛ اب ٹینس کھلاڑیوں کو 10 ارب سے زائد کا معاوضہ ملے گا

ومبلڈن نے ٹینس کھلاڑیوں کے معاوضے میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے 10 ارب سے زائد کا کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کا سب سے پرانا گرینڈ سلم ایونٹ ومبلڈن 27 جون سے شروع ہورہا ہے جس کے معاوضے میں انتظامیہ نے بڑا اضافہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی گورننگ باڈیز اور ومبلڈن کی انتظامیہ میں ٹھن گئی

Advertisement

رپورٹ کے مطابق ومبلڈن نے ٹینس کھلاڑیوں کے معاوضے کی رقم بڑھا کر 5 کروڑ 5 لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی 10 ارب 20 کروڑ روپے کردی ہے۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس ہیں کہ مرد و خواتین کے سنگلز کی انعامی رقم کم کرکے 25 لاکھ ڈالر یعنی پاکستان 50 کروڑ اور 50 لاکھ روپے سے زائد کردی گئی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: ومبلڈن انتظامیہ کے لئے امتحان کی گھڑی

دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ومبلنڈن کھیلنے کی امیدیں روشن ہوگئی ہیں کیونکہ انتظامیہ نے غیر ویکسین شدہ کھلاڑیوں کو بھی شرکت کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب جوکووچ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر