Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضرورت مند طلبا و طالبات کے لیے جلد انصاف تعلیم کارڈ متعارف کروا رہے ہیں، کامران بنگش

Now Reading:

ضرورت مند طلبا و طالبات کے لیے جلد انصاف تعلیم کارڈ متعارف کروا رہے ہیں، کامران بنگش
کامران خان بنگش

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ    ضرورت مند طلبا و طالبات کے لیے جلد انصاف تعلیم کارڈ متعارف کروا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامران بنگش نےخیبرپختونخوا کے 127 کالجز کے قابل اور مستحق طلبہ کے 50 ملین روپے کے چیکس متعلقہ پرنسپلز کے سپرد کیے۔

اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کامران خان بنگش نے کہا کہ قابل اور ضرورت مند طلبا و طالبات کے لیے جلد انصاف تعلیم کارڈ متعارف کروا رہے ہیں۔

کامران خان بنگش کا کہنا تھا کہ انصاف تعلیم کارڈ اپنے طرز کا پہلا منصوبہ ہوگا، جس کی بدولت کوئی بھی طلباء و طالبات پڑھائی سے محروم نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء و طالبات کو مہارت کی نشوونما اور اعتماد سازی کے لیے خصوصی کورسز متعارف کروائے جا رہے ہیں۔

Advertisement

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم کا کہنا تھا کہ ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ اپنے شعبے میں مہارت حاصل کرنا بھی بہت ضروری ہے، جس کے لیے ہم نے مختلف شارٹ کورسز متعارف کرائے  ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم میں جدید ٹیکنالوجی کا حصول بھی بہت ضروری ہے جس کی اہمیت لوگوں کو COVID 19 کے دنوں میں آن لائن ٹیچنگ کے دوران پتہ لگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر