Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد نامور گلوکار و اداکارعاطف اسلم کی ایک معنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اس ویڈیو کلپ میں گلوکارعاطف اسلم کا کہنا ہےکہ ہمارے ملک میں اگر آپ کو لیجنڈ بننا ہے تو اس کے لیے آپ کو مرنا پڑے گا کیونکہ جب تک مریں گے نہیں کوئی آپ کو لیجنڈ نہیں بنائے گا۔

عاطف اسلم نے اس کڑوے سچ سے مزید پردہ اٹھاتے ہوئے کہاکہ یہ ہمارے لیے بےحد افسوس کی بات ہے، ہم نے ایسی کئی شخصیات کو کھو دیا ہے، جنہیں اُن کی زندگی میں کبھی سراہا نہیں گیا لیکن جب وہ دُنیا سے چلے گئے تو یہ کہا گیا کہ بہت زبردست انسان تھا، اس جیسی شخصیت تو کوئی تھی ہی نہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

رکن قومی اسمبلی اور نامور اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت حسین 9 جون، جمعرات کے روز  کراچی میں انتقال کرگئے تھے اور جمعے کے روز اُن کی تدفین کی گئی۔

عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ان کی نماز جنازہ عبداللّٰہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی گئی۔

Advertisement

عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی۔۔۔

 ویڈیو دیکھیں:

  یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی تدفین آج ہوگی، سابقہ اہلیہ نےتفصیلات بتادیں

یہ بھی پڑھیں: ‘عامر لیاقت کیساتھ سوشل میڈیا پر جو برتاؤ ہورہا تھا، دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی’

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر