Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجٹ کے معاملے پر کراچی کی عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

بجٹ کے معاملے پر کراچی کی عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجٹ کے معاملے پر کراچی کی عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔

افظ نعیم الرحمان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پر شب خون مارا جاتا ہے تو ایم کیو ایم شریک ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے 1.5ٹریلین کا ٹیکس دیا ہے، بجٹ کے معاملے پر کراچی کےعوام کو دھوکا دیاجارہا ہے، یہ اپنی لوٹ مار کیلئےعوام کو ڈیفالٹ کہہ کرڈراتے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ن لیگ بتائے وہ مہنگے پاور پلانٹ کہاں گئے جو آپ نے لگائے تھے؟ ہم کراچی کا مقدمہ لڑیں گے، سبسڈی عوام کا حق ہے، خیرات نہیں، ہمیں آزاد معیشت اور غلامی سے نجات چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ زراعت پر جاگیرداروں پر ٹیکس کیوں نہیں لگاتے؟ ہم اپنے محل وقوع کے باعث ڈیفالٹ نہیں ہوسکتے۔

Advertisement

حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ حکمران معیشت کا صرف ایک رخ دکھا رہے ہیں، حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط کو مانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر