Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا  اجلا س میں وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور دیگر اعلی حکام نے  شرکت کی ۔

ای سی سی اعلامیے کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر ملک بھر میں گھی 300 روپے فی کلو فراہم کرنے کی منظوری  دی گئی  جبکہ یوٹیلیٹی ا سٹورز کیلئے 3 ارب 44 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی  بھی منظوری دیدی گئی

ای سی سی کے ہونے والے اجلاس میں چار طیاروں کی لیز پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کی 1.58 ارب کی ادائیگی کی منظوری      بھی شامل ہے۔۔

  اجلاس میں پی ایس او اور پی ایل ایل کےلئے ایل این جی اور پٹرولیم مصنوعات کی مد میں 36 ارب فنڈز کی فراہمی کی منظوری دے دی گئی  جبکہ ایف بی آر کی ایک ارب 52 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری  دی گئی

ای سی سی اعلامیے کے مطابق  صوبائی حکومتوں کی جانب سے مختلف اخراجات کیلئے 130 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور کی گئ

Advertisement

اجلاس میں  وزارت داخلہ کیلئے ڈیڑھ ارب  اور 709 ملین روپے جبکہ وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 535.8 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظور  ی دی گئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر